Tuesday, 16 April 2024, 01:46:21 pm
ممتا زموسیقاروجاہت عطرے کی چوتھی برسی
May 26, 2021

ممتاز پاکستانی موسیقار وجاہت عطرے کی چوتھی برسی بدھ کے روز منائی گئی ۔

وہ معروف موسیقار رشید عطرے کے فرزند تھے ۔

وجاہت عطرے 1945میں بھارت کے شہرپونے میں پیداہوئے اور تقسیم کے بعد ان کا خاندان ہجرت کرکے پاکستان آگیا۔

انہوں نے دوسو( 200)فلموں کی دھنیں بنائیں ۔

وجاہت عطرے 2017میں آج ہی کے دن اڑسٹھ برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.