Wednesday, 17 April 2024, 12:47:33 am
حکومت نے پسماندہ علاقو ں میں ٹیلی کمیونیکیشن اوربراڈبینڈ کی خدمات فراہم کرنےکی کوششیں تیز کی ہیں:امین الحق
May 26, 2021

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر امین الحق نے کہاہے کہ حکومت نے ملک کے پسماندہ علاقو ں میں ٹیلی کمیونیکیشن اور براڈ بینڈ کی خدمات فراہم کرنے کی کوششیں تیز کی ہیں ۔آج اسلام آبادمیں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک میں ان خدمات کی بہتری کے لئے گزشتہ ڈھائی سالوں میں اکتیس ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ اسلام آبادمیں پندرہ ایکڑکے علاقے پر انفارمیشن ٹیکنالوجی پارک قائم کیاجارہاہے اور یہ تین سال میں مکمل ہوگا ۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.