Tuesday, 16 April 2024, 02:07:57 pm
ترکی کی گرینڈ قومی اسمبلی کے سپیکر کاچیئرمین سینٹ کوٹیلیفون ،دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
May 26, 2020

ترکی کی گرینڈ قومی اسمبلی کے سپیکر  نے سینٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کو ٹیلیفون کیا جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

 فریقین نے علاقائی ترقی اور خوشحالی کی کوششوں کو تیز کرنے پر اتفاق کیا۔

 ترکی  سپیکر نے کراچی میں المناک طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا۔

 چیئرمین سینٹ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان ترکی کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.