Tuesday, 23 April 2024, 09:06:31 pm
سعودی عرب کاکرونا وائرس کی روک تھام کیلئے کئے گئے احتیاطی اقدامات میں جمعرات سے بتدریج نرمی کرنے کا اعلان
May 26, 2020

سعودی عرب نے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے کئے گئے احتیاطی اقدامات میں جمعرات سے بتدریج نرمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

سعودی وزیر صحت توفیق الربیعہ کے مطابق نرمی کے مجوزہ اقدامات صورتحال معمول پر آنے تک جاری رہیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.