Friday, 19 April 2024, 07:24:47 am
پتوکی میں کار ریل گاڑی کے ساتھ ٹکرا گئی ،4 افرادجاں بحق
May 26, 2020

File Photo 

پتوکی کے علاقے حبیب آباد میں آج پھاٹک پر ایک کار ریل گاڑی کے ساتھ ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے المناک حادثے میں قیمتی جانوں کےضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

 انہوں نے ریلوے انتظامیہ سے رپورٹ بھی طلب کرلی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.