Friday, 29 March 2024, 07:06:12 am
وزیراعلیٰ پنجاب نے قصور میں حافظ قرآن کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیا
May 26, 2020

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدار نے قصور میں حافظ قرآن کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیا ہے۔

 انہوں نے سوگوار خاندان سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور انہیں ہر قیمت پر انصاف فراہم کرنے کا یقین دلایا۔

 انہوں نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ بھی طلب کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق سخت سزا دینے کی ہدایت کی۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.