Thursday, 28 March 2024, 07:37:22 pm
نیپال نےکالاپانی کےتنازعے پربھارتی آرمی چیف کابیان اپنے عوام کی توہین قراردیدیا
May 26, 2020

نیپال نے کالا پانی کے تنازعے پر بھارتی آرمی چیف منوج مکنڈ Naravane کے بیان کو اپنے عوام کی توہین قرار دیا ہے۔

 نیپال کے نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع ایشور پوکھرل نے کہا کہ کالا پانی کے تنازعے پر بھارتی فوج کے سربراہ کے بیان سے نیپالی گورکھوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔

 گزشتہ ہفتے بھارتی آرمی چیف نے چین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاتھا کہ اترکھنڈ میں تعمیر کی جانے والی نئی سڑک پر نیپال کے اعتراضات کسی کی ایما پر ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.