Sunday, 05 July 2020, 06:21:04 pm
ملکی ترقی میں بلوچستان کا اہم کردار ہے، سردار عثمان بزدار
May 26, 2020

فائل فوٹو

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملکی ترقی میں بلوچستان کا اہم کردار ہے۔

انہوں نے یہ بات منگل کی سہ پہر بلوچستان کے ضلع موسی خیل کے دورے کے دوران کہی۔

عثمان بزدار نے کہاکہ پنجاب حکومت موسی خیل کالج کے طلبا کو مفت ٹرانسپورٹ کی سہولت کی فراہمی کے علاوہ ضلع میں 1122ریسکیو اسٹیشن قائم کریگی۔