Thursday, 25 April 2024, 10:02:21 pm
کوروناوائرس بارے وزیراعظم ریلیف فنڈمیں 4 ارب روپےسےزائدرقم جمع
May 26, 2020

کوروناوائرس کےبارے میں وزیراعظم کے ریلیف فنڈ میں چار ارب روپے سے زائد جمع ہوچکے ہیں۔

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے آج ایک ٹویٹ میں امداد دینے والوں کی فراخدلی اور سخاوت کو سراہا۔

 انہوں نے کہا کہ یقیناً یہ ایک نیک مقصد ہےاور حکومت فنڈ کےلئے دئیے جانے والے ہر روپے کے بدلے چار روپے دے گی۔

ادھر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوا۔

اجلاس میں ملک میں کوروناوائرس کی صورتحال اور اس کے پھیلاو کو روکنے کےلئے کئے جانےوالے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.