Friday, 29 March 2024, 03:26:49 pm
خوشاب:سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق
May 26, 2020

خوشاب میں آج (منگل) ایک سڑک حادثے میں دو خواتین اور دوماہ کے بچے سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

 پولیس ذرائع کے مطابق چاروں افراد موٹرسائیکل پر سوار تھے جو بھکر کے علاقے میں شاہ پور صدر نہر میں گر گیا۔

 ریسکیو1122 نے نعشیں نکال لی ہیں۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.