Thursday, 25 April 2024, 07:20:37 pm
شمالی کوریا کے رہنما اپنے وعدوں کی پاسداری کرینگے، امریکی صدر
May 26, 2019

امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے اس بات پر اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما اپنے وعدوں کی پاسداری کریںگے۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار اپنے جاپان کے سرکاری دورے کے دوران ایک ٹویٹ میں کیا۔

اس ماہ کے آغاز پر شمالی کوریا نے نسبتا چھوٹے اور کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا تھا جسکا کم جانگ ان نے ذاتی طور پر مشاہدہ کیاتھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.