Tuesday, 16 April 2024, 09:09:14 pm
میکسیکو: ہیلی کاپٹر حادثے میں چھ افراد ہلاک
May 26, 2019

میکسیکوکے صوبے Queetaro میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

میکسیکوکی بحریہ نے کہا ہے کہ ایم ائی ۔17ہیلی کاپٹر آگ بجھانے کی کوششوں کے دوران گر کرتباہ ہوگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.