Wednesday, 24 April 2024, 02:33:29 am
لیبیا کے دارلحکومت طرابلس میں بڑے پیمانے پر لڑائی جاری
May 26, 2019

لیبیا کے دارلحکومت طرابلس میں بڑے پیمانے پر لڑائی جاری ہے جبکہ مشرقی افواج نے حکومت کے زیر کنٹرول اس شہر میں داخل ہونے کیلئے نئے سرے سے پیش قدمی شروع کردی۔

خلیفہ حفتار کی لیبیا نیشنل آرمی نے مشرقی حصے میں ایک متوازی حکومت قائم کررکھی ہے طرابلس پر قبضے کیلئے دوماہ قبل زمینی کارروائی شروع کی تھی تاہم وہ شہر کے جنوبی حصار کو نہیں توڑ سکی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.