Thursday, 28 March 2024, 04:32:52 pm
شمالی کوریا کے صدر کم جانگ اُن سے مجوزہ ملاقات 12جون کو ہوسکتی ہے، ٹرمپ
May 26, 2018

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے شمالی کوریا کے صدر کِم جانگ اُن کے ساتھ سربراہ ملاقات کے حوالے سے امید ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ مجوزہ ملاقات بارہ جون کو ہوسکتی ہے۔

واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میری انتظامیہ شمالی کوریا کی قیادت کے ساتھ رابطے میں ہے۔انہوں نے الزام عائد کیاکہ سربراہ ملاقات شمالی کوریا کی جانب سے جارحیت کے ارتکاب پرمنسوخ کی گئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.