Thursday, 25 April 2024, 10:40:10 pm
حکومت کاتاریخی کسان کارڈ اقدام پاکستان کےزرعی شعبےکوتبدیل کردےگا:وزیراعظم
April 26, 2021

وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت کا تاریخی کسان کارڈ اقدام پاکستان کے زرعی شعبے کو تبدیل کر دے گاجس سے کسان خوشحال ہونگے۔

وہ آج ملتان میں کسانوں میں کسان کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔وزیراعظم نے ایک روزہ دورہ کے دوران ملتان میں عوامی بہبود کے مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا۔دورے کے دوران انہوں نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔وزیراعظم نے ای خدمت مرکز ،لیبر ہائوسنگ کالونی انڈسٹریل سٹیٹ فیز ون کی اور ایک نئے شیلٹر ہوم کی تعمیر سمیت عوامی بہبود کے مختلف منصوبوں کا بھی افتتاح کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.