Thursday, 25 April 2024, 09:47:03 am
برطانیہ کے شہزادہ ولیم کی نیوزی لینڈکے دوروزہ دورے میں کرائسٹ چرچ حملوں کے زخمیوں سے ملاقات
April 26, 2019

برطانیہ کے شہزادہ ولیم نے نیوزی لینڈکے دوروزہ دورے میں کرائسٹ چرچ حملوں کے زخمیوں سے ملاقات کی، دومساجدپردہشت گردحملوں میں پچاس مسلمان جاں بحق ہوگئے تھے۔

شہزادہ ولیم نے اپنی دادی ملکہ ایلزبتھ کی جگہ یہ دورہ کیا جنہیں نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈاآرڈرن نے دورے کی دعوت دی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.