Thursday, 25 April 2024, 09:41:01 pm
عراق: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں داعش کے 6جنگجو ہلاک
April 26, 2019

فائل فوٹو

عراق کے شمالی صوبے کرکوک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں داعش کے چھ جنگجوہلاک ہوگئے ہیں۔

عراق کے فوجی ذرائع کے مطابق دارالحکومت بغداد کے شمال میں تقریباً اڑھائی سوکلومیٹر کے فاصلے پرواقع وادی al-shai میں سیکیورٹی فورسز نے جنہیں سرکاری اوراتحادی فوج کے جنگی طیاروں کی مدد حاصل تھی،داعش کے زیراستعمال ایک گودام اورآٹھ خفیہ ٹھکانے تباہ کردیئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.