Wednesday, 24 April 2024, 01:10:22 pm
پیرس2015 کےایران کےجوہری معاہدے سےالگ نہیں ہوگا:ایمنوئل میکرون
April 26, 2018

فرانس کے صدر  ایمنوئل میکرون   نے کہا ہے کہ  پیرس2015 کے ایران کے جوہری معاہدے سے الگ نہیں ہوگا اورامریکی خدشات دورکرنےکےلئے ایران کے ساتھ جامع معاہدے کےلئے کوشش کرے گا۔

امریکی کانگریس اپنے خطاب میں میکرون نے کہا کہ ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کو کنٹرول کرنے کے لئے لائحہ عمل موجود ہے۔

فرانسیسی صدر نے کہا کہ کسی ٹھوس ثبوت کے بغیرایران کے ساتھ 2015کا معاہدہ ختم نہیں کیا جانا چاہیے۔

 میکرون نے کہا کہ وہ اس بارے میں پرامید ہیں کہ عالمی حدت کے مسئلے سے نمٹنے کےلئے امریکہ، پیرس معاہدے میں دوبارہ شامل ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.