Friday, 19 April 2024, 09:55:14 am
پاکستان کااقوام متحدہ پر عالمی تنازعات کے حل کیلئے فعال کردارادا کرنے پر زور
April 26, 2018

پاکستان نے اقوام متحدہ پرزوردیاہے کہ وہ عالمی تنازعات کے حل کیلئے فعال کردارادا کرے۔

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے کہاکہ دیرپاعالمی امن کے قیام کیلئے تنازعات کی بنیادی وجوہات کاخاتمہ ضروری ہے۔انہوں نے کہاکہ بیرونی تسلط اورمداخلت بین الاقوامی تنازعات کاباعث بنتی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.