Saturday, 20 April 2024, 05:30:24 pm
پاکستان ایک روزہ کرکٹ کپ:پنجاب نے بلوچستان کو 7وکٹوں سے ہرادیا
April 26, 2018

File Photo

رات فیصل آباد میں پاکستان ایک روزہ کرکٹ کپ کے پہلے میچ میں پنجاب نے بلوچستان کو سات وکٹوں سے ہرادیا۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بلوچستان نے مقررہ پچاس اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 365رنزبنائے۔جواب میں پنجاب نے اڑتالیس اعشاریہ پانچ اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ ہدف حاصل کرلیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.