Friday, 19 April 2024, 07:59:21 pm
پاک روس دفاعی اور اقتصادی تعلقات بہتر ہورہے ہیں:آصف
April 26, 2018

File Photo

وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان دفاعی اور اقتصادی شعبوں میں تعلقات بتدریج بہتر ہورہے ہیں۔ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ روس دوسرے شعبوں کے علاوہ توانائی کے منصوبوں میں بھی دلچسپی لے رہاہے۔وزیرخارجہ نے کہاکہ روس، چین اورترکی سے تعلقات کو فروغ دینا پاکستان کے بہترین مفاد میں ہے۔خواجہ آصف نے کہاکہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں تعاون کے سلسلے میں روس کے ساتھ تبادلہ خیال بھی جاری ہے۔ایک سوال پرانہوں نے کہاکہ روس کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا ہماری خارجہ پالیسی کااہم حصہ ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.