بھارت کے صوبے اتر پردیش میں ایک ریلوے پھاٹک پر سکول وین اور ٹرین کے تصادم میں 13 بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔
حادثہ صبح سویرے اس وقت پیش آیا جب بچے سکول جارہے تھے۔