Thursday, 18 April 2024, 10:02:54 pm
افغان صوبہ قندوز میں طالبان کے حملےمیں 13 افغان فوجی ہلاک ،19زخمی
April 26, 2018

افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں طالبان کے ایک حملے میں تیرہ افغان فوجی ہلاک  اور 19زخمی ہوگئے ہیں۔

افغان وزارت دفاع کے قائم مقام ترجمان نے کابل میں کہا ہے کہ پل چر خی کے گاؤں خلازئی میں ایک اور حملے میں بھی کم ازکم دو پولیس اہلکار ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.