Thursday, 28 March 2024, 01:39:44 pm
عالمی ڈونرز کاشام میں خانہ جنگی سے متاثرہ شہریوں کیلئے چارارب چالیس کروڑ ڈالر امداد دینے کاوعدہ
April 26, 2018

 

برسلز میں عالمی ڈونرز نے شام میں خانہ جنگی سے متاثرہ شہریوں کیلئے 2018ء کیلئے چارارب چالیس کروڑ ڈالر کی امداد دینے کاوعدہ کیاہے۔اقوام متحدہ نے کہاہے کہ اس سال شام کے اندراورپڑوسی ممالک میں مقیم پناہ گزینوں کی مدد کیلئے نوارب ڈالرکی ضرورت ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.