Friday, 19 April 2024, 04:31:04 pm
شب برات اگلے ماہ کی8تاریخ کو ہوگی
March 26, 2020

شعبان المعظم441ہجری کاچاندنظرآگیاہے اورشب برات اگلے ماہ کی8تاریخ کو ہوگی۔

یہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کے بعدکیا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.