Wednesday, 17 April 2024, 01:33:15 am
وزیراعظم نےاسلام آباد میں آئسولیشن ہسپتال اور انفیکشن ڈیزیز ٹرٹیٹمنٹ سنٹرکاسنگ بنیادرکھ دیا
March 26, 2020

 وزیراعظم عمران خان نے  آج اسلام آباد میں آئسو لیشن ہسپتال اور وبائی امراض کے علاج کے مرکز کا سنگ بنیاد رکھا۔

 ہسپتال فرنٹیر ورکس آرگنائزیشن کی جانب سے قائم کیا جائے گا۔

 وزیراعظم نے کوروناوائرس کے آئسو لیشن سینٹر کا بھی دورہ کیا۔

 قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے وزیراعظم کو آئسولیشن ہسپتال اورسینٹر سے متعلق آگاہ کیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.