Thursday, 02 April 2020, 11:46:51 am
وزیراعظم خان کے زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری
March 26, 2020

کوروناوائرس کے حوالے سے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کے زیرصدارت جاری ہے۔

 اجلاس میں کوروناوائرس سے پیدا شدہ صورتحال اور اس کے پھیلاو کی روک تھام کےلئے اقدامات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔