Thursday, 02 April 2020, 10:29:43 am
وزیراعلیٰ نے صوبے کے نادار لوگوں کو راشن فراہمی کیلئے58کروڑ روپے جاری کر دئیے
March 26, 2020

سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے نادار لوگوں اور یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کو راشن فراہم کرنے کے لئے آج 58 کروڑ روپے کی رقم جاری کی۔سیدمراد علی شاہ نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں مین راشن کی تقسیم کے لئے صوبے کے ہر ضلع کو دو کروڑ روپے کی رقم دی جائے گی۔