Thursday, 09 April 2020, 05:45:21 am
واشنگٹن پوسٹ کی کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں پاکستان کی جانب سے سکریننگ کے جامع انتظامات کی تحسین
March 26, 2020

امریکی روزنامے واشنگٹن پوسٹ نے کوروناوائرس کی وباء کے خلاف جنگ میں حکومت پاکستان کی طرف سے سکریننگ کے جامع انتظامات کو سراہا ہے۔روزنامے کے ایڈیٹر Vanessa H. Larson نے ایک بیان میں کہا کہ رواں ماہ کی تیرہ تاریخ کو پاکستان پہنچنے پر منظم انداز میں فوری طور پر درجہ حرارت چیک کیا گیا اور بغیر کسی دقت کے ان کی گزشتہ سفری تفصیلات سے متعلق فارم پر کیا گیا۔