Friday, 19 April 2024, 07:06:56 am
ملک میں کوروناوائرس سے متاثرہ افرادکی تعداد1022 سے تجاوز کرگئی
March 26, 2020

ملک میں کوروناوائرس سے تصدیق شدہ متاثرہ افرادکی تعدادایک ہزاربائیس سے تجاوز کرگئی ہے۔

تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق سندھ میں چارسوتیرہ، پنجاب میں تین سودس، بلوچستان میں ایک سوسترہ، گلگت  بلتستان میں اکاسی،خیبرپختونخوا میں بیس، اسلام آباد میں بیس اور آزادکشمیرمیں ایک شخص کوروناوائرس سے متاثر ہواہے۔

اب تک اکیس مریض صحت یاب جبکہ آٹھ اموات ہوئی ہیں، پانچ مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.