Friday, 19 April 2024, 01:25:35 pm
ملک کے بیشترحصوں میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا
March 26, 2020

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دورا ن ملک کے بیشترحصوں میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا۔

تاہم خیبرپختونخوا، اسلام آباد،پنجاب، مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔آج (جمعرات) صبح ریکارڈکیاگیا بعض بڑے شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد پندرہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور تیرہکراچی تئیسپشاور چودہکوئٹہ اورمظفرآباد آٹھگلگت نَواورمری چھ ڈگری سینٹی گریڈ(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.