Wednesday, 24 April 2024, 05:15:30 pm
جرمنی اورکینیڈاکا اپنی معیشتوں کو سہارا دینے کےلئے مالی پیکیج کااعلان
March 26, 2020

جرمنی اورکینیڈا نے کوروناوائرس کے پھیلاو کے اثرات کے باعث اپنی معیشتوں کو سہارا دینے کےلئے مالی پیکیج کااعلان کیا ہے۔

 جرمنی کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں نے معیشت پر  کوروناوائرس کے براہ راست اثرات  کے باعث آٹھ سو چودہ ارب ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری دی۔

کینیڈا نے بھی  کوروناکی عالمی وبا سے متاثرہ لوگوں اور کاروباری افراد کی مدد کےلئے چھتیس ارب باسٹھ کرو ڑ ڈالر مالیت کاامدادی پیکیج دیا ہے جو اپنے حجم  سے دوگنا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.