Thursday, 09 April 2020, 07:09:36 am
گلگت بلتستان،مسلسل چوتھے روز بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے لاک ڈاؤن جاری
March 26, 2020

گلگت بلتستان میں آج مسلسل چوتھے روز بھی عوام کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے لاک ڈاؤن پر عمل کر رہے ہیں۔تمام کاروباری مراکز، مارکیٹیں اور دکانیں بند رہیں۔ راولپنڈی اور گلگت بلتستان کے درمیان ٹریفک بند ہے جبکہ بین الاضلاعی اور شہروں کے اندر بھی ٹریفک معطل ہے۔عوام نے گلگت اور سکردو کیلئے پروازیں جاری رکھنے کے وفاقی حکومت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔