Thursday, 09 April 2020, 05:42:32 am

مزید خبریں

 
چینی کمپنی کا کورونا وائرس سے نمٹنے کے تناظر میں ڈاکٹروں اورطبی عملہ کیلئے15ہزار حفاظتی لباس کا عطیہ
March 26, 2020

چین کی چیلنج گروپ آف کمپنیز کے منیجنگ ڈائریکٹر Yan chen نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔انہوں نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے تناظر میں پاکستانی ڈاکٹروں اور معاون طبی عملے کے استعمال کے لئے پندرہ ہزار حفاظتی لباس عطیہ کئے۔