Friday, 29 March 2024, 10:17:44 am
چین کوروناوائرس کےخلاف تمام فریقوں سےمل کرکام کرنےکوتیارہے:شی چن پنگ
March 26, 2020

چین کے صدر شی چن پنگ نے کہاہے کہ ان کا ملک کوروناوائرس کےخلاف باہمی رابطے تیز کرنے کےلئے  دوسرے تمام فریقوں سے مل کر کام کرنے کو تیار ہے تاکہ عالمی برادری میں اعتماد بڑھایا جاسکے۔

 انہوں نے ان خیالات کا اظہار کوروناوائرس کی وبا سےنمٹنے کے بارے میں گروپ بیس کے رکن ممالک کے رہنماوں کے غیر معمولی  سربراہ اجلاس سے قبل جرمن جانسلر اینجلامرکل سے ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.