Thursday, 09 April 2020, 06:31:13 am

مزید خبریں

 
چین کی جانب سے طبی سامان کی فراہمی سے پاکستان کی صلاحیت مستحکم ہوگی،وزیراعظم
March 26, 2020

وزیراعظم عمران خان سے چین کے سفیر یاؤ جنگ کی ملاقات۔وزیراعظم نے کہا کہ چین کی جانب سے طبی سامان کی فراہمی سے پاکستان کی صلاحیت مستحکم ہوگی۔وزیراعظم کاکورنا وائرس سے نمٹنے کیلئے چین کے تعاون پر اظہار تشکر۔چین کے سفیر نے کہا کہ چین کی حکومت اور عوام کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے ساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہے۔