Thursday, 09 April 2020, 05:39:32 am

مزید خبریں

 
بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارا اثاثہ سہولت فراہم کرنا حکومتی ترجیح ہے،وزیرخارجہ
March 26, 2020

ایمرجنسی کرائسز مینجمنٹ سیل کا اجلاس جمعرات کے روز اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کی۔ اجلاس میں کورونا وائرس سے درپیش خطرات کے مختلف پہلوؤں پر غور ہوا۔وزیر خارجہ نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں اور انہیں سہولتیں فراہم کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔