Thursday, 28 March 2024, 07:46:05 pm
امریکی سینیٹ کی کوروناوائرس کے نتیجے میں خراب معاشی صورتحال سے نمٹنے کیلئے دوٹریلین ڈالر کے متفقہ پیکج کی منظوری
March 26, 2020

File Photo

امریکی سینیٹ نے ڈیموکریٹ اورری پبلکن ارکان کے درمیان مذاکرات کے متعدد ادوار کے بعد کوروناوائرس کے نتیجے میں خراب معاشی صورتحال سے نمٹنے کے لئے دوٹریلین ڈالر کے متفقہ پیکج کی منظوری دی ہے۔

ایوان بالانے نوے ووٹوں سے بل کی منظوری دی  بل کی مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں آیا۔

بل کی منظوری کامقصد کوروناوائرس سے متاثرہ بے روزگارمحنت کشوں اورصنعتوں کی مدد سمیت فوری ضرورت کے طبی آلات کی ہنگامی طورپرخریداری کے لئے اربوں ڈالرفراہم کرناہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.