Wednesday, 24 April 2024, 12:14:58 am
ایران سے مزیدسترہ زائرین کل رات پاکستان پہنچ گئے
March 26, 2020

File Photo 

ایران سے تفتان سرحدکے ذریعے چھبیس افرادمیں سے مزیدسترہ زائرین کل رات پاکستان پہنچ گئے۔

سرکاری ذرائع نے کہاکہ صحت کی ٹیموں نے ان افرادکوسرحدکے داخلی راستے پرسکریننگ کے بعد قرنطینہ منتقل کردیاہے۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.