Thursday, 09 April 2020, 06:50:51 am
آج گروپ بیس کے سربراہ اجلاس میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا جائے گا
March 26, 2020

File Photo

گروپ بیس ممالک کے رہنمائوں کاخصوصی سربراہ اجلاس آج (جمعرات) ریاض میں ہورہاہے جس میں کوروناوائرس کی وباء سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غورکیاجائے گا۔سعودی عرب کے فرمانروا سلمان بن عبدالعزیزالسعوداجلاس کی صدارت کریں گے اجلاس میں کوروناوائرس کی وباء سے انسانوں اورمعیشت پرمرتب ہونے والے اثرات کے خلاف مربوط عالمی اقدامات پرپیشرفت کی جائے گی۔(این این آر، وہاج بشیر)