Saturday, 20 April 2024, 06:46:11 am
پرائیوٹ حج پیکیج کےلئے5لاکھ سے14لاکھ روپےتک کی چارکیٹگریزکی منظوری
March 26, 2019

وزارت مذہبی امور نے پرائیوٹ حج پیکیج  کےلئے پانچ لاکھ روپے سے چودہ لاکھ روپے تک کی چار کیٹگریز کی منظوری دی ہے جس میں قربانی شامل نہیں ہے۔

 زیادہ تر پیکیج میں حرم شریف اور مسجد نبوی ؐ سے ڈھائی سومیٹر قریب تک کی رہائش گاہ رکھی گئی ہیں۔

پیکیج میں حرم پاک مکہ اور مدینہ میں چند میٹر کے فاصلے پر جمروت پل، منیٰ ،عرفات اور مزدلفہ میں قریب ترین رہائش فراہم کی جائیں گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.