Saturday, 20 April 2024, 05:48:53 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کاصوبےمیں نئےاضلاع کےقیام سےمتعلق امورکاجائزہ
March 26, 2019

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدار نے آج لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں صوبے میں نئے اضلاع کے قیام سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس سے خطاب  کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ خصوصی کمیٹی نئے اضلاع کی سفارشات کا جائزہ لے گی۔

 انہوں نے کہا کہ صحت، پولیس اور تعلیم کے شعبوں میں اصلاحات حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.