ممتاز موسیقار ماسٹر عنایت حسین کی 26 ویں برسی منگل کے روز منائی گئی۔
انہوں نے تقریباً 40 سال طویل فلمی خدمات کے دوران 65 فلموں کےلئے ناقابل فراموش گیت ترتیب دئیے۔
ان کا انتقال 1993 میں آج ہی کے دن لاہور میں ہوا تھا۔