Thursday, 25 April 2024, 06:34:42 pm
لورالائی اورڈیرہ اسماعیل خان میں 4دہشتگرد ہلاک
March 26, 2019

سکیورٹی فورسز کی طرف سے آج لورالائی میں ایک کارروائی میں چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

 فوجی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے ایک گھر میں پناہ لے رکھی تھی جسے کلیئر کرالیاگیا ہے۔

 ادھر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں ایک اور کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.