Thursday, 25 April 2024, 01:40:21 am
لاہور ہائیکورٹ کا قائد حزبِ اختلاف شہبازشریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم
March 26, 2019

لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیا ہے۔

 شہباز شریف نے ای سی ایل میں نام ڈالنے سے متعلق وفاقی حکومت کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.