Wednesday, 24 April 2024, 03:11:48 pm
یمن:فضائی حملوں میں 50 حوثی عسکریت پسندہلاک
March 26, 2019

File Photo

یمن کے مشرقی صوبے Marib پرسعودی عرب کے زیرکمان اتحادی فوج کے فضائی حملوں میں پچاس حوثی عسکریت پسندہلاک ہوگئے ہیں۔

یمن کی سرکاری ویب سائٹ پرکہاگیاہے کہ حملوں میں ضلع Serwah کی وادی Rabiaa میں عسکریت پسندوں کونشانہ بنایاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.