Friday, 19 April 2024, 06:55:22 am
حکومت نےاقلیتوں کے تحفظ کےلئے ٹھوس اقدامات کئے ہیں: مہندرپال سنگھ
March 26, 2019

اقلیتوں اور انسانی حقوق کےبارے میں پنجاب کے پارلیمانی سیکرٹری سردارمہندر پال سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک میں اقلیتوں کے تحفظ کےلئے ٹھوس اقدامات کئے ہیں۔

 سیالکوٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اقلیتوں کی مکمل آزادی حاصل ہے۔

سردار مہندر پال سنگھ نے کہا کہ اقلیتوں کا کوئی تصور نہیں ہونا چاہیے کیونکہ ہم سب پاکستانی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.