Thursday, 28 March 2024, 06:43:07 pm
گولان کی پہاڑیوں کے بارے میں اقوام متحدہ کی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی
March 26, 2019

File Photo 

امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ کی انتظامیہ کی طرف سے گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کی خودمختاری کی توثیق کے باوجود اسرائیل کے زیرقبضہ اس علاقے کے بارے میں اقوام متحدہ کی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی۔یہ بات اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن Dujarric نے اقوام متحدہ میں معمول کی پریس بریفنگ کے دوران بتائی۔ سٹیفن Dujarric نے کہاکہ گولان کی پہاڑیوں کے بارے میں اقوام متحدہ کی پالیسی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کامظہرہے اوریہ پالیسی تبدیل نہیں ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.