Wednesday, 24 April 2024, 04:17:50 pm
فورس کمانڈر گلگت بلتستان کاگلگت میں اے پی ایس اورکھیل کامیدان قائم کرنےکااعلان
March 26, 2019

فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل احسان محمود نے علاقے کے نوجوانوں کو اپنی  مخفی صلاحیتیں بروئے کار لانے کےلئے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔

 ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج گلگت میں Rundo سپر لیگ کرکٹ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے ایک آرمی پبلک سکول اور کھیل کا میدان بھی قائم کرنےکا اعلان کیا جو علاقے کے لوگوں کا دیرینہ مطالبہ ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.