Wednesday, 24 April 2024, 07:34:05 am
برطانیہ میں بریگزٹ کے بارے میں پیشرفت کیلئے متبادل راہ ہموار
March 26, 2019

 

برطانیہ میں ارکان پارلیمنٹ نے ایک ترمیم کے حق میں ووٹ دیاہے جس سے بریگزٹ کے بارے میں پیشرفت کے لئے متبادل راہ ہموارہوگی۔ارکان پارلیمنٹ نے Oliver Latwin کی طرف سے پیش کی گئی ترمیم کے حق میں تین سوانتیس اورمخالفت میں تین سودو ووٹ ڈالے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.